9 نومبر
Appearance
واقعات
[ترمیم]- 2009ء – پاکستان کے شہر پشاور میں ایک پولیس چوکی کے قریب ایک خود کش بم حملے میں 3 افراد ہلاک ہو گئے جبکہ 5 زخمی ہوئے۔
ولادت
[ترمیم]- 1818ء – ایوان ترگنیف، روسی ناول نگار و ڈراما نگار (و۔ 1883ء)
- 1841ء – ایڈورڈ ہفتم مملکت متحدہ (و۔ 1910)
- 1876ء – احسن مارہروی ممتاز ترین ہندوستانی شاعر
- 1877ء – علامہ محمد اقبال، پاکستان کے قومی شاعر، فلسفی، سیاست دان اور وکیل
- 1897ء – رونالڈ جارج ورے فورڈ نورش، انگریز کیمیا دان، نوبل انعام برائے کیمیا یافتہ (و۔ 1978)
- 1904ء – شوتزشتافل جرمن افسر (و۔ 1948)
- 1920ء – شفیق الرحمن، پاکستانی ادیب
- 1929ء – امری کرٹرز، ہنگری کے مصنف، نوبل انعام برائے ادب یافتہ (و۔ 2016)
- 1934ء – کارل ساگان، امریکی ماہر فلکیات، ماہر فلکی طبیعیات اور ماہر علم تکوین عالم (و۔ 1996)
- 1936ء – میخائیل تال، روسی شطرنج کھلاڑی اور مصنف (و۔ 1992)
- 1988ء – نکی بلونسکی، امریکی اداکارہ، گلوکارہ اور رقاصہ
- 1949ء – ثروت حسین پاکستانی شاعر 1996ء
- 1983ء کومل جوئیہ
وفات
[ترمیم]- 1492ء – عبد الرحمٰن جامی، فارسی شاعر (پ۔ 1414ء)
- 1940ء – نوائل چیمبرلین، انگریزی کاروباری و سیاست دان، وزیر اعظم مملکت متحدہ (پ۔ 1869ء)
- 1953ء – عبد العزیز بن عبد الرحمن آل سعود، سعودی عرب کا بادشاہ (پ۔ 1880ء)
- 1970ء – چارلس ڈیگال، فرانسیسی جنرل اور بادشاہ، اٹھارویں صدر فرانس (پ۔ 1890ء)
- 1994ء – محشر بدایونی
اردو زبان کے مشہور نعت گو شاعر۔
- 2005ء – کے آر نارائن، بھارتی صحافی اور سیاست دان، دسویں صدر بھارت (پ۔ 1921ء)
- 2008ء – میریم مکیبا، جنوبی افریقی گلوکار اور فعالیت پسند (پ۔ 1932ء)
- 2017ء محمد ابراہیم جویو
تعطیلات و تہوار
[ترمیم]- یوم اقبال، پاکستان