14 اکتوبر
Appearance
12 اکتوبر | 13 اکتوبر | 14 اکتوبر | 15 اکتوبر | 16 اکتوبر |
واقعات
[ترمیم]- 1955ء – پاکستان کی مرکزی حکومت نے مغربی پاکستان کے صوبہ جات، پنجاب، سندھ، بلوچستان اور شمال مغربی سرحدی صوبہ، کو ملا کر ایک اکائی میں تبدیل کر دیا۔ اس کے نتیجہ میں پاکستان کے صرف دو صوبے ہو گئے، مشرقی پاکستان اور مغربی پاکستان۔ اس صوبائی نظام کو "ون یونٹ سکیم" کا نام دیا گیا۔
- 1994ء - یاسرعرفات، رابنِ اور شمون پیریس کو امن کانوبل پرائز دیا گیا۔ [1]
- 1988ء - نجیب محفوظ نوبل انعام پانے والے پہلے عرب ادیب بنے۔ [1]
- 1982ء - امریکانے پاکستان کو پہلے چالیس ایف سولہ طیارے دیے۔ [1]
- 1964ء - امریکی خلائی جہازاپولو سیون سے پہلی دفعہ براہ راست نشریات نشر کیں گئیں۔ [1]
- 1964ء - امریکی سیاہ فام لیڈرمارٹن لو تھرکنگ کو نوبل انعام دیا گیا۔[1]
- 1955ء - مشرقی پاکستان کا نام بدل کر مشرقی بنگال رکھ دیا گیا۔[1]
ولادت
[ترمیم]- 1633ء – جیمز دوم شاہ انگلستان (و۔ 1701ء)
- 1643ء – بہادر شاہ اول، مغل بادشاہ (و۔ 1712ء)
- 1882ء – ڈی ولیرا، آئرلینڈی سیاست دان، تیسرے صدر آئرلینڈ (و۔ 1975ء)
- 1890ء – ڈیوائٹ ڈی آئزن ہاور، امریکی جنرل اور سیاست دان، 34ویں صدر ریاستہائے متحدہ امریکا (و۔ 1969ء)
- 1906ء – حسن البنا، مصری مذہبی رہنما، بانی اخوان المسلمون (و۔ 1949ء)
- 1911ء – لی ڈک تھو، ویتنامی جنرل اور سیاست دان، نوبل انعام یافتہ (و۔ 1990ء)
- 1914ء – رئیمنڈ ڈیوس جے آر، امریکی کیمیا دان، نوبل انعام یافتہ (و۔ 2006ء)
- 1927ء – راجر مور، انگریز اداکار (و۔ 2017ء)
- 1938ء – فرح دیبا پہلوی، ملکۂ ایران
- 1963ء – لوری پیٹی، امریکی اداکارہ
- 1977ء – سعید اجمل، پاکستانی کرکٹ کھلاڑی
- 1988ء – گلین میکسویل، آسٹریلوی کرکٹ کھلاڑی
وفات
[ترمیم]- 1092ء – نظام الملک طوسی، سلجوقی وزیر
- 2023ء – پائپر لاری ، امریکی فلمی اداکارہ