29 جنوری
Appearance
27 جنوری | 28 جنوری | 29 جنوری | 30 جنوری | 31 جنوری |
واقعات
[ترمیم]- 661ء - خلیفہ چہارم علی بن ابی طالب کرم اللہ وجہہ الکریم کی شہادت کے بعدحضرت حسن ابن علی خلیفہ بنے۔
- 2006ء - لیبیا نے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے خاکے تیار کرنے پر احتجاجاً ڈنمارک کا سفارتخانہ بند کر دیا [1]
- 1949ء - برطانیہ،بیلجیم،ہالینڈ اور سوئٹزرلینڈ نے اسرائیل کو تسلیم کیا
- 1916ء - جرمن فوجوں کی پیرس پر بمباری کا آغاز
- 1861ء - کنساس ریاستہائے متحدہ امریکا کی چونتیسویں ریاست بنا
- 2002ء - امریکی صدر بش نے اپنے خطاب میں ایران،عراق او ر شمالی کوریا کو دہشت گردی کے پیش نظر سرفہرست رکھا [1]
- 1949ء - برطانیہ،بیلجیم،ہالینڈ اور سوئٹزرلینڈ نے اسرائیل کو تسلیم کیا [1]
- 1916ء - جرمن فوجوں کی پیرس پر بمباری کا آغاز [1]
- 1861ء - کینسز امریکی چونتیس ویں ریاست بنا [1]
- 2023ء - پاکستان کے جنوبی صوبے بلوچستان کے ضلع لسبیلہ میں بس کھائی میں گرنے اور آگ لگنے سے 40 سے زائد افراد ہلاک ہو گئے۔ لسبیلہ بس حادثہ 2023ء
ولادت
[ترمیم]- 1843ء - ولیم میک کنلے، امریکی فوجی، وکیل اور سیاست دان
- 1860ء - انتون چیخوف، روسی ڈراما نگار اور افسانہ نگار
- 1866ء - روماں رولاں، فرانسیسی مؤرخ، مصنف اور ڈراما نگار
- 1926ء - عبد السلام، نوبل انعام یافتہ پاکستانی ماہر طبیعیات
- 1947ء - لنڈابی بک، امریکی ماہر حیاتیات
- 1950ء - جوڈی شیکٹر، جنوبی افریقا کے ریس کار ڈرائیور
- 1954ء - اوپرا ونفرے، امریکی ٹاک شو کی میزبان، اداکارہ اور پروڈیوسر
- 1964ء- عبدالرشید غازی، پاکستانی مذہبی سکالر اور یونیسکو سفیر
- 1975ء - سارہ گلبرٹ، امریکی اداکارہ، پروڈیوسر اور ٹاک شو کی میزبان
وفات
[ترمیم]- 1820ء - جارج سوم، مملکت متحدہ
- 1837ء - الیکزاندرپشکن (روس کے قومی شاعر، ناول و افسانہ نگار، ڈراما نویس)
- 1928ء - سر ڈوگلس ہیگ، اسکاٹش فیلڈ مارشل
- 1934ء - فرٹز ہیبر، پولش-جرمن کیمیادان اور انجینئر