[go: up one dir, main page]

مندرجات کا رخ کریں

مرغی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ایک مرغا اور مرغی کا جوڑا

مرغی ایک مادہ پرندہ ہے، جس کے نر کو مرغا یا مرغ کہا جاتا ہے۔ اس کے سر پر موجود تاج نما سرخ کلغی نر کے مقابلے میں تھوڑی چھوٹی ہوتی ہے۔ مرغی کا گوشت اور اس کے انڈے انسانی خوراک کا اہم جزو ہیں۔ مرغیوں کی افزائش کے لیے باقاعدہ مرغی خانے بنائے جاتے ہیں، جو ایک منافع بخش کاروبار ہے۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

نگار خانہ

[ترمیم]