موسیٰ بن میمون
موسیٰ بن میمون Moshe ben Maimon ("Maimonides") | |
---|---|
(عبرانی وچ: משה בן מימון) | |
18th-century portrait of Maimonides
| |
جم | 30 مارچ 1138 [۱]
|
وفات | 13 دسمبر 1204 (66 سال)[۲] |
مدفن | طبریہ |
شہریت | اندلس [۴] |
مذہب | یہودیت |
اولاد | ابراہیم بن موسی بن میمون |
والد | میمون بن یوسف ہادیان |
عملی زندگی | |
مادر علمی | القیروان یونیورسٹی |
استاذ | میمون بن یوسف ہادیان |
پیشہ | فلسفی ، طبی مصنف ، ربی ، تارہ گرو ، لکھاری [۵]، طبیب [۶] |
پیشہ ورانہ زبان | عبرانی [۷]، عربی [۸] |
شعبۂ عمل | فلاسفی ، طب [۹]، توریت ، ہالاخا ، یہودی فلسفہ [۹]، یہودیت [۹] |
کارہائے نمایاں | مشنا توریت |
مؤثر | ابن سینا [۱۰]، الفارابی ، ابن باجہ ، ارسطو ، ابن رشد |
دستخط | |
ترمیم |
موسیٰ بن میمون (عبرانی: משה בן מימון تلفظ: موشیہ بن میمون) بارہویں صدی دا مشہور یہودی ربی، فلسفی، طبیب تے تورات دے عالم سی۔اسنوں رامبام وی کہیا جاندا ہے، جو اےدے عبرانی نام دی مختصر شکل ہےـموسیٰ بن میمون ہی اوہ بیکالین یہودی فلسفی جس نے لکھا سی"الجھن دا راه نما" ("Guide of the Perplexed")
جم
[سودھو]موسیٰ بن میمون 1135عیسوی وچ تے دوسری روایت دے مطابق 30 مارچ 1138 نوں قرطبہ ، سپین وچ جمیا ۔اُسدا پیدائشی ناں موسى ابن ميمون ہے۔
حالات زندگی
[سودھو]یونانی اور مسلم فلسفہ کی تعلیم حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ انہوں نے اپنے والد سے تورات کی تعلیم بھی لی ـ جب المغرب سے الموحدون کی افواج اندلس کو فتح کرنے آئیں تو ان کا خاندان فرار ہو گیا اور موسی بن میمون فاس میں آ پہنچے جہاں پر انہوں نے دنیاوی تعلیمات بھی حاصل کیں ـ کچھ عرصہ فلسطین میں گزارنے کے بعد وہ فسطاط پہنچے جہاں انہوں نے سلطان صلاح الدین ایوبی کے طبیب کا فرض انجام دیاـ
موسى ابن ميمون كو ايک عظيم یہودی فلسفی,ڈاکٹر، راہب ، مذہبی سکالر ، ریاضی ، فلکیات ، اور دوا کے فن پر مبصر کے طور پر جانا جاتا ہے اس کا اثر صدیوں اور ثقافتوں پر پھیلا ہوا ہے.وه سپین میں پیدا ہوئے تھے اور اپنے والد سے تعلیم حاصل كى جوایک یہودی جج تها وه قاہرہ میں جا بسے ، اور مصر کے دو وزرا صلاح الدين اورمحمد فاضل کےسركارى معالج بن گئے اور یہودی معاشرہ کے چیف ربی بهى.اپنى كتاب (Guide of the Perplexed) میں وہ فلسفیانہ دلیل کا استعمال کرتا ہے کہ بائبل اور یہودی عقيده ارسطو كى سوچ سے متنازع نہیں ہے . موسى بن ميمون کے ایمان کے تیرہ اصول (Thirteen Principles of Faith) یہودی عبادت گاہوں میں اب تک پڑھی جاتے ہيں ان کا لقب ، Rambam، راہب موشے بن ميمون کا مخفف ہے عالم ان کے سال پیدائش پر متفق نہیں ہیں وہ کثیر زبانی تهے ،اور ان کی تحقیق زیادہ عربی میں ہے برکلن ، نیویارک ، سان فرانسسکو اور مونٹریال کے ہسپتال اس کے نام پر ہيں
انہوں نے ہی مشنا توریت کو عبرانی زبان میں لکھا۔
وفات
[سودھو]ان کا انتقال فسطاط ہی میں 13 دسمبر 1204 کو ہوا اور انہیں طبریہ (موجودہ اسرائیل میں ، بحیرہ طبریہ کے کنارے) میں سپردِ خاک کیا گیاـطبريہ کے گلیلی شہر میں انكى قبر صدیوں سے سیاحوں کو اپنی طرف متوجہ کیے ہوئے ہے.
حوالے
[سودھو]- ↑ https://www.cairn.info/revue-pardes-2014-1-page-295.htm#re2no2
- ↑ Le Courrier de l'Unesco تے Le Courrier de l'Unesco — صفحہ: 13 — ناشر: یونیسکو — شائع شدہ از: ستمبر ۱۹۸۶
- ↑ Goldin, Hyman E. Kitzur Shulchan Aruch – Code of Jewish Law, Forward to the New Edition. (New York: Hebrew Publishing Company, 1961)
- ↑ https://trianarts.com/recordando-a-maimonides-el-gran-filosofo-de-al-andalus/
- ↑ full work available at URL: https://www.bartleby.com/lit-hub/library — مدیر: Charles Dudley Warner — عنوان : Library of the World's Best Literature
- ↑ این کے سی آر اے یو تی آئی ڈی: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jn19981001803 — اخذ شدہ بتاریخ: ۱۵ دسمبر ۲۰۲۲
- ↑ این کے سی آر اے یو تی آئی ڈی: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jn19981001803 — اخذ شدہ بتاریخ: ۱ مارچ ۲۰۲۲
- ↑ Le Courrier de l'Unesco تے Le Courrier de l'Unesco — صفحہ: 14 — ناشر: یونیسکو — شائع شدہ از: ستمبر ۱۹۸۶
- ↑ ۹.۰ ۹.۱ ۹.۲ این کے سی آر اے یو تی آئی ڈی: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jn19981001803 — اخذ شدہ بتاریخ: ۷ نومبر ۲۰۲۲
- ↑ https://frblogs.timesofisrael.com/avicenne-prophetie-et-gouvernement-du-monde-meryem-sebti/
- ↑ «H-Net».
- ↑ «Maimonides Islamic Influences». Plato. Stanford.
- ↑ «Isaac Newton: "Judaic monotheist of the school of Maimonides"». Achgut.com. ۲۰۰۷-۰۶-۱۹. دریافتشده در ۲۰۱۰-۰۳-۱۳.
- مضامین جنہاں وچ انگریزی بولی دا متن شامل اے
- مضامین جنہاں وچ فرانسیسی بولی دا متن شامل اے
- مضامین جنہاں وچ عبرانی بولی دا متن شامل اے
- 1138 دے جم
- 30 مارچ دے جم
- مضامین جنہاں وچ اردو بولی دا متن شامل اے
- 1204 دیاں موتاں
- 13 دسمبر دیاں موتاں
- صفحات مع خاصیت P1066
- ویکی ڈیٹا توں ماخوذ شعبۂ عمل
- ویکی ڈیٹا توں ماخوذ کارہائے نمایاں
- ویکی ڈیٹا توں ماخوذ مؤثر شخصیتاں
- غیر مختلف تصویر ویکی ڈیٹا توں ماخوذ
- یہود
- یہودی شخصیتاں
- ارسطوی فلسفی
- ہسپانوی پناہ گزین
- تیرہویں صدی دے فلسفی
- بارہویں صدی دے فلسفی
- 1204ء دیاں موتاں
- 1138ء دے جم
- یہودیت
- اسرائیل دی تریخ
- کتاب قضاۃ دے قاضی
- قدیم یہودہ دیاں شخصیتاں
- مذہب
- یہودی شخصیاں
- فلسفہ