پاؤں
Appearance
پاؤں انسانی جسم کا حصہ ہے جو ٹانگ کے آزاد حصے کا آخری اور نچلا جزء ہے۔ عموماً انسانوں کے دو پاؤں ہوتے ہیں اور ہر پاؤں پنڈلی کے نیچے ہوتا ہے اور اس میں چار انگلیاں، ایک انگوٹھا اور ٹخنہ اور تلوا ہوتا ہے۔ انسانی پاؤں میں کئی قسم کے جوڑوں کی موجودگی ہے۔ دوسرے جانوروں کے بھی پاؤں ہوتے ہیں۔
ویکی ذخائر پر پاؤں سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |