ساڑھی
Appearance
ساڑھی (انگریزی: Sari) (کچھ علاقوں میں ساڑی بھی کہا جاتا ہے) بھارتی خواتین کا مرکزی لباس ہے۔ یہ شاید دنیا کے سب سے طویل اور قدیم ترین لباسوں میں سے ایک شمار کیا جاتا ہے۔ یہ تقریباً 5 سے 6 گز لمبے کپڑے کا ان سلا ٹکڑا ہوتا ہے جو بلاؤز اور پیٹی کوٹ کے اوپر پہنا جاتا ہے۔
حوالہ جات
[ترمیم]بیرونی روابط
[ترمیم]ویکی ذخائر پر ساڑھی سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- Sari vs. salwar kameez on the subcontinent
- Indian sari falls from grace as urban women adopt Western styles