تحریر
Appearance
سلسلہ مقالات |
پڑھنا |
---|
زبان |
پڑھائی کی رفتار |
پڑھنے کے لیے سیکھنا |
پڑھنے کی ہدایات |
خواندگی |
فہارس |
زبان کو مختلف علامتوں اور رموز ( جسے تحریری نظام کہتے ہیں ) کے ذریعے لکھنے کو تحریر کہتے ہیں۔یہ بھی ایک مواصلاتی ذریعہ ہے جس سے ہم پیغام رسانی اور معلومت کا تبادلہ کر سکتے ہیں۔ تصاویرِ غار اور پینٹنگ اس سے مختلف ہے ۔
ویکی ذخائر پر تحریر سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |