سالٹ لیک اسٹیڈیم
Appearance
سالٹ لیک اسٹیڈیم | |
مقام | کولکاتا، مغربی بنگال، بھارت |
---|---|
متناسقات | 22°34′08″N 88°24′33″E / 22.56889°N 88.40917°E |
مالک | انڈین فٹ بال ایسوسی ایشن |
گنجائش | 85,000[1] |
ریکارڈ حاضری | 131,781[2] (موہن باگان بمقابلہ مشرقی بنگال, 13 جولائی 1997) |
میدان کا سائز | 105 میٹر × 68 میٹر (344 فٹ × 223 فٹ) |
سطح | (1984–2011) گھاس (2011–2015) ایسٹو ٹرف (2015–تاحال) گھاس |
تعمیر | |
افتتاح | جنوری 1984 |
تزئین و آرائش | 2011, 2014,[3] 2016-17 |
معمار | M/S. Ballardie, Thompson & Matthews Pvt. Ltd.; M/S. H.K. Sen & Associates |
کرایہ دار | |
بھارتی قومی فٹ بال ٹیم (از 1984) موہن باگان اے سی (از 1984) مشرقی بنگال ایف سی (از 1984) ایتھلیٹیکو دے کولکاتا (از 2014) محمڈن اسپورٹنگ کلب (از 1984) |
سالٹ لیک اسٹیڈیم (انگریزی: Salt Lake Stadium; (بنگالی: সল্ট লেক স্টেডিয়াম)) رسمی طور پر وویكاندا یوبا بھارتی كريرانگن (Vivekananda Yuba Bharati Krirangan; (بنگالی: বিবেকানন্দ যুবভারতী ক্রীড়াঙ্গন)) [4] بدھان نگر، کولکاتا، مغربی بنگال میں ایک کثیرالمقاصد اسٹیڈیم ہے جس کی گنجائش 85،000 ہے۔[1][1][5] یہ بلحاظ گنجائش بھارت کا سب سے بڑا اسٹیڈیم ہے۔[1][5]
تصاویر
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب پ ت "Vivekananda Yuba Bharati Krirangan (VYBK), Kolkata"۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 مارچ 2017
- ↑ K. Bhaskaran (19 July 1997)۔ "Beneath the box office lurks hidden danger"۔ rediff.com۔ 05 مارچ 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 مارچ 2017
- ↑ "Yuva Bharati Krirangan (Salt Lake Stadium)"۔ StadiumDB.com۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 مئی 2016 .
- ↑ "FIFA U-17 World Cup India 2017 - Vivekananda Yuba Bharati Krirangan - FIFA.com"۔ FIFA.com۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 جون 2017
- ^ ا ب "Transformed and shrunk Saltlake Stadium ready for ISL"۔ timesofindia.indiatimes.com۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 اکتوبر 2014
بیرونی روابط
[ترمیم]- Vivekananda Yuba Bharati Krirangan (VYBK), Kolkataآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ fifa.com (Error: unknown archive URL) – فیفا
- Salt Lake Stadium, Kolkataآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ indiansuperleague.com (Error: unknown archive URL) - Profile at indiansuperleague.com