[go: up one dir, main page]

مندرجات کا رخ کریں

خوشبو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

خوشبو عام طور عطروں اور مغربی طرز پر تیار کردہ سینٹوں کے ذریعے حاصل ہوتی ہے، حالانکہ کچھ عطورات سے بدبو یا ناخوشگوار بو بھی آتی ہے۔ جہاں خوشبو عرف عام میں رائحہ اور خوشنما بو پر اطلاق ہوتا ہے، وہیں غذائی اجناس اور آرائشی اشیاء اس کا کثرت سے استعمال کرتے ہیں۔

عطر کئی بار مذہبی جذبے کے تحت بھی استعمال کیا جاتا ہے۔

خوشبو کئی بار پھلوں سے بھی نکلتی ہے۔ گلاب کا پھول، رات کی رانی اور [[چمیلی اس طرح سے پھولوں میں کافی مشہور ہیں۔

کئی پھولوں سے بھی خوشبو آتی ہے۔ پکے ہوئے آم، تازہ اور پکے ہوئے کیلوں اور چیکوؤں کی بھی اپنی الگ خوشبو ہوتی ہے۔

کرناٹک، بھارت سے دستیاب صندل کی لڑکی بھی اپنی خوشبو ہوتی ہے۔

شاعروں نے خوشبو پر کئی اشعار لکھے ہیں.

حوالہ جات

[ترمیم]
 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔