[go: up one dir, main page]

مندرجات کا رخ کریں

خاماگ منگول

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
خاماگ منگول
Khamag Mongol
Хамаг Монголын ханлиг
دسویں صدی–1206
مغول سلطنت 1207ء
حیثیتخانیت
دار الحکومتمرکزی پڑاو نزد دریائے خیرلین
عمومی زبانیںوسطی منگول
مذہب
سماواتیت (شامانیت)
حکومتمنتخب بادشاہت
خان 
• دسویں صدی
Khaidu
• 1120–1148
Khabul Khan (پہلا مندرج خان)
• 1148–1156
Ambaghai Khan (دوسرا)
• 1156–1160
Hotula Khan (تیسرا)
• 1189–1206
چنگیز خان (آخری)
مقننہKurultai
تاریخی دورHigh Middle Ages
• 
دسویں صدی
• First Khan recorded in history is Khabul Khan.
1130ء
• تموجن خاماگ کا خاقان بنا اور اسے اعزازی نام چنگیز خان دیا گیا
1189ء
• 
1206
ماقبل
مابعد
Khitan Empire
Proto-Mongols
منگول سلطنت
موجودہ حصہ منگولیا
 روس
 چین

خاماگ منگول (Khamag Mongol) ((منگولی: Хамаг монгол)‏، لفظی معنی "تمام منگول") بارہویں صدی میں منگولی سطح مرتفع پر آباد ایک اہم منگول قبائلی اتحاد تھا۔ اسے منگول سلطنت [1] کی پیشرو ریاست [2] بھی کہا جاتا ہے۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. History of the Mongolian People's Republic By Akademii︠a︡ nauk SSSR, p.99
  2. Bat-Ocher Bold (2001)، Mongolian nomadic society: a reconstruction of the "medieval" history of Mongolia، Richmond, Surrey: Curzon، صفحہ: 176، ISBN 0-7007-1158-9