بیوہ
Appearance
بیوہ سے مراد وہ عورت ہے جس کا شوہر وفات پا چکا ہے۔ اسی طرح رنڈوا وہ آدمی ہے جس کی بیوی انتقال کر گئی ہے۔ دنیا کے مختلف حصوں میں بیواؤں اور رنڈووں سے مختلف طریقوں سے سلوک کیا جاتا ہے۔
بھارت
[ترمیم]بھارت میں خواتین کی آبادی کا 12 فیصد بیوہ، طلاق یافتہ، عمر رسیدہ غیر شادی شدہ یا ایسی عورتوں پر مشتمل ہے جن شوہر انھیں چھوڑ چکے ہیں۔ ان عورتوں کو معاشرے اور اپنے ہی خاندانوں کی جانب سے امتیازی سلوک کا سامنا ہے۔[1]