العلا
Appearance
العلا جنوب مغربی سمت میں سعودی شہر تیما سے تقریباً 110 کلومیٹر اور مدینہ منورہ سے شمالی سمت میں تقریباً 380 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔ یہ علاقہ کسی زمانے میں قدیم لحیان کا صدر مقام ہوا کرتا تھا اور 2000 سال پرانے آثار قدیمہ کے لیے بھی مشہور ہے۔