مجمعہ
Appearance
المجمعة | |
---|---|
سرکاری نام | |
مجمعہ کا تاریخی مقام | |
ملک | سعودی عرب |
Emirate | صوبہ الریاض |
منطقۂ وقت | AST (UTC+3) |
مجمعہ سعودی عرب میں صوبہ الریاض کا ایک شہر ہے جس کا رقبہ 30,000 مربع کلومیٹر ہے۔ شہر کی آبادی 45,000کے قریب ہے۔ مجمعہ شہر کی سرحد شمال میں صوبہ الشرقیہ اور صوبہ القصیم سے، جنوب میں ثادق اور شقرہ سے، مشرق میں رماح سے اور مغرب میں زلفی اور الغت سے ملتی ہیں۔
1417 کامن ایرا اس شہر کو شمر قبیلے نے دریافت کیا۔ تاریخی طور پر مجمعہ کو سدیر کے علاقے کا صدر مقام مانا جاتا ہے۔ اس شہر میں ایک عجائب گھر بھی ہے۔