ن
Appearance
(ں سے رجوع مکرر)
اردو کا بتیسواں حرف 'ن' (نون) ہے۔ فارسی کا انتیسواں، عربی کا پچیسواں اور ہندی کا بیسواں حرف ہے۔ حسابِ ابجد کی رو سے اعداد 50 شمار ہوتے ہیں۔ اس کی ایک اور شکل نونِ غنہ کہلاتی ہے۔ جس کو 'ں' لکھا جاتا ہے یعنی نونِ غیر منقوطہ، اس کی آواز ناک کی مدد سے نکالی جاتی ہے اور کچھ دیگر زبانوں میں بھی ملتی ہے جیسے فرانسیسی میں۔
لفظ میں مقام: | الگ | آخر میں | درمیان میں | شروع میں |
---|---|---|---|---|
شکل: | ن | ـن | ـنـ | نـ |
حرف | ن | |
---|---|---|
یونیکوڈ نام | ARABIC LETTER NUN | |
علامتی رمز | اعشاری | اساس سولہ |
یونیکوڈ | 1606 | U+0646 |
یو ٹی ایف-8 | 217 134 | D9 86 |
عددی حرف حوالہ | ن | ن |