م
Appearance
اردو کا اکتیسواں حرف 'م' (میم) ہے۔ فارسی کا اٹھائیسواں، عربی کا چوبیسواں اور ہندی کا پچیسواں حرف ہے۔ حسابِ ابجد کی رو سے اعداد 40 شمار ہوتے ہیں۔
لفظ میں مقام: | الگ | آخر میں | درمیان میں | شروع میں |
---|---|---|---|---|
شکل: | م | ـم | ـمـ | مـ |
حرف | م | |
---|---|---|
یونیکوڈ نام | ARABIC LETTER MEEM | |
علامتی رمز | اعشاری | اساس سولہ |
یونیکوڈ | 1605 | U+0645 |
یو ٹی ایف-8 | 217 133 | D9 85 |
عددی حرف حوالہ | م | م |