[go: up one dir, main page]

مندرجات کا رخ کریں

گوانتانامو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
گوانتانامو
 

تاریخ تاسیس 1510  ویکی ڈیٹا پر (P571) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 
نقشہ

انتظامی تقسیم
ملک کیوبا   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[1][2]
دار الحکومت برائے
تقسیم اعلیٰ گوانتانامو صوبہ   ویکی ڈیٹا پر (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات 20°08′18″N 75°12′22″W / 20.138333°N 75.206111°W / 20.138333; -75.206111   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رقبہ 741.4 مربع کلومیٹر   ویکی ڈیٹا پر (P2046) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بلندی 46 میٹر   ویکی ڈیٹا پر (P2044) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آبادی
کل آبادی 228436 (2012)[3]  ویکی ڈیٹا پر (P1082) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مزید معلومات
سرکاری زبان ہسپانوی   ویکی ڈیٹا پر (P37) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رمزِ ڈاک
95100  ویکی ڈیٹا پر (P281) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
فون کوڈ 21  ویکی ڈیٹا پر (P473) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر
جیو رمز 3557686  ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
  ویکی ڈیٹا پر (P935) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Map

گوانتانامو شہر ہے جنوب مشرقی کیوبا کا اور گوانتانامو صوبے کا دار الخلافہ ہے۔

شہر سے 15 کلومیٹر دور گوانتانامو خلیج ہے، جس پر امریکا نے 1902ء سے قبضہ کر کے بڑا بحری اڈا قائم کیا ہے۔ 2001ء کے بعد اس اڈے پر ایک بدنام قید خانہ قائم کیا گیا جہاں دنیا سے بھر اغوا کر کے مسلمان افراد کو قید کیا گیا۔ انھیں دہشت گرد قرار دیا گیا۔ 2010ء میں امریکی حکومت نے فیصلہ کیا ان میں سے 50 افراد کو ہمیشہ کے لیے بغیر کسی الزام یا مقدمہ کے قید رکھا جائے گا۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1.   ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں"صفحہ گوانتانامو في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 نومبر 2024ء 
  2.   ویکی ڈیٹا پر (P982) کی خاصیت میں تبدیلی کریں "صفحہ گوانتانامو في ميوزك برينز."۔ MusicBrainz area ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 نومبر 2024ء 
  3. https://web.archive.org/web/20070927111826/http://www.atenas.inf.cu/todo/Estadisticas/TABLA%20No_3balance.htm