کیمیحرک
Appearance
کیمیحرک جیسا کہ نام سے ظاہر ہے کہ ایک ایسی حرک (taxis) کو کہا جاتا ہے جس میں منبہ (stimulus)، کوئی کیمیائی ذرہ یا کیمیائی مادہ ہو، اسی وجہ سے اس کے نام کو کیمیا سے کیمی اور حرک کو ملا کر کیمیحرک لکھا جاتا ہے، سادہ اور غیر اصطلاحاتی انداز میں اس کو کیمیائی حرکت یا کیمیاوی حرکت کہ سکتے ہیں۔ انگریزی میں اسے chemo-taxis کہا جاتا ہے۔