[go: up one dir, main page]

مندرجات کا رخ کریں

کاسگنج

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

-->

کاسگنج
 - city - 
انتظامی تقسیم
ملک بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[1]
دار الحکومت برائے
تقسیم اعلیٰ اتر پردیش   ویکی ڈیٹا پر (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات 27°49′N 78°39′E / 27.82°N 78.65°E / 27.82; 78.65
رقبہ 22.18 مربع کلومیٹر   ویکی ڈیٹا پر (P2046) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بلندی 177 میٹر   ویکی ڈیٹا پر (P2044) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مزید معلومات
اوقات متناسق عالمی وقت+05:30   ویکی ڈیٹا پر (P421) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رمزِ ڈاک
207123  ویکی ڈیٹا پر (P281) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
فون کوڈ 5744  ویکی ڈیٹا پر (P473) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر
جیو رمز 1267588  ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

Map

کاسگنج ایٹہ سے تقریبا تیس کلومیٹر واقع ایک شہر ہے اس کی آبادی تقریبا پچاس ہزار ہے یہاں پر ایک تین سو سال پرانی خوبصورت جامع مسجد ہے جو قابل دید ہے اس کے مینار اور برج دیکھ کر قدیمی طرز تعمیر کا ایک انوکھا احساس ہوتا ہے یہاں پر ایک عالیشان عیدگاہ زیرتعمیر ہے جس میں مولانا انعام احمد صاحب خلیفۂ حضرمولانا ابرارالحق صاحب نے کافی معاونت کی ہے اس شہرکی آبادی زیادہ گھنی نہیں ہے یہاں کے لوگ اوسط طبقہ کے کاسگنج کے آس پاس آم کے کافی باغ ہیں گرمیوں میں یہاں آم وافر مقدار میں پیدا ہوتا ہے اس شہرکے لوگوں کا مستقل کوئی کاروبار نہیں ہے

حوالہ جات

[ترمیم]
  1.   ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں"صفحہ کاسگنج في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 اکتوبر 2024ء