[go: up one dir, main page]

مندرجات کا رخ کریں

وآلو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مملکت وآلو
Kingdom of Waalo
وآلو
Waalo
1287–1855
Senegambia c. 1707. Waalo marked as Re. D'Oualle in the upper left.
Senegambia c. 1707. Waalo marked as Re. D'Oualle in the upper left.
حیثیتبادشاہت
دار الحکومتدیئوبیل;
اینجونگی;
ایندیر
عمومی زبانیںوولوف زبان
مذہب
افریقی روایتی مذہب; اسلام
Brak 
تاریخ 
• 
1287
• سلطنت وولوف کی ماتحت مملکت
ca.1350-1549
• 
1855
مابعد
فرانسیسی مغربی افریقہ

مملکت وآلو (Kingdom of Waalo) یا وآلو (Waalo) (سابقہ (فرانسیسی: Oualo)‏) مغربی افریقہ میں زیریں دریائے سینیگال پر موجودہ سینیگال اور موریتانیہ کی سرزمین پر قائم ایک مملکت تھی۔