[go: up one dir, main page]

مندرجات کا رخ کریں

موہنی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
موہنی
ساحرہ
A picture of a sculpture of a eight-armed god dancing
موہنی کی مورتی
دیوناگریमोहिनी
سنسکرت نقل حرفیموہنی (انگریزی: دیوانگی)
ذاتی معلومات

موہنی ہندو دیوتا وشنو کا حسین لڑکی کا اوتار ہے۔ وشنو نے اسروں سے امرت کا گھڑا لینے کے لیے یہ روپ لیا تھا تاکہ یہ گھڑا واپس دیوتاؤں کے پاس آ جائے۔[1]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Devdutt Pattanaik (2001)۔ The man who was a woman and other queer tales of Hindu lore۔ Routledge۔ ISBN 978-1-56023-181-3