[go: up one dir, main page]

مندرجات کا رخ کریں

مور ہانانیو خانقاہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Mor Hananyo Monastery
مور ہانانیو خانقاہ is located in ترکی
مور ہانانیو خانقاہ
Location within ترکی
مور ہانانیو خانقاہ is located in مشرق قریب
مور ہانانیو خانقاہ
مور ہانانیو خانقاہ (مشرق قریب)
خانقاہ کی معلومات
دیگر نامDayro d-Mor Hananyo
قیام493
وقفMor Hananyo
ماتحت گرجا گھرChurch of the Mother of God, Beth Kadishe
شخصیات
بانیMor Shelmon
جگہ
مقامNear ماردین، ترکیہ
متناسقات37°17′58″N 40°47′33″E / 37.29944°N 40.79250°E / 37.29944; 40.79250

مور ہانانیو خانقاہ (انگریزی: Mor Hananyo Monastery) (ترکی زبان: Deyrulzafaran Manastırı; سریانی: ܕܝܪܐ ܕܡܪܝ ܚܢܢܝܐ) ایک اہم شامی آرتھوڈوکس خانقاہ ہے جو ترکیہ کے شہر ماردین سے تین کلومیٹر جنوب مشرق میں شامی ثقافتی علاقے میں واقع ہے جسے تور عبدین کہا جاتا ہے۔ 1160ء سے 1932ء تک مور حنانیو خانقاہ سریانی راسخ الاعتقاد کلیسیا کا صدر دفتر تھا۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]