منیکوئی
Appearance
Maliku Minicoy | |
---|---|
جزیرہ | |
سرکاری نام | |
مینیکوئی کا سیٹلائٹ منظر | |
ملک | بھارت |
ریاست | لکشادیپ |
ضلع | لکشادیپ |
آبادی (2001) | |
• کل | 9,495 |
زبانیں | |
• دفتری | محل زبان، ملیالم |
منطقۂ وقت | بھارتی معیاری وقت (UTC+5:30) |
ڈاک اشاریہ رمز | 682559 |
منیکوئی (Minicoy) (دیویہی: މަލިކު) بھارت کی متحدہ عملداری لکشادیپ کا ایک جزیرہ ہے۔ یہ مقامی طور پر ملیکو (Maliku) بھی کہا جاتا ہے۔ یہ لکشادیپ کے سب سے جنوب میں واقع ہے۔