مملکت حجاز و نجد
Appearance
مملکت حجاز و نجد Kingdom of Hejaz and Nejd مملكة الحجاز ونجد Mamlakat al-Ḥijāz wa-Najd | |||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
1926–1932 | |||||||||||
حیثیت | حجاز و نجد کا سیاسی اتحاد | ||||||||||
دار الحکومت | جدہ | ||||||||||
عمومی زبانیں | عربی، عثمانی ترک زبان | ||||||||||
مذہب | اسلام | ||||||||||
حکومت | مطلق بادشاہت | ||||||||||
شریف مکہ سلطان نجد | |||||||||||
• 1925–1932 | عبدالعزیز ابن سعود | ||||||||||
تاریخی دور | بین جنگی دور | ||||||||||
• حجاز فتح | 19 دسمبر 1925 | ||||||||||
• | 8 جنوری 1926 | ||||||||||
• | 23 ستمبر 1932 | ||||||||||
|
سعودی عرب |
---|
باب سعودی عرب |
مملکت حجاز و نجد (Kingdom of Hejaz and Nejd) (عربی: مملكة الحجاز ونجد) کا قیام 1925ء سلطنت نجد کے مملکت حجاز کو فتح کرنے کے بعد آیا۔ 8 جنوری، 1926ء کو سلطان نجد عبدالعزیز ابن سعود کو مکہ میں ملک حجاز ہونے کا اعلان کیا گیا۔ 27 جنوری، 1927ء کو سلطنت نجد کو بھی مملکت کا مقام دے دیا گیا۔[1] 20 مئی، 1927ءکو معاہدہ جدہ کے تحت نجد اور حجاز کو ضم کر کے مملکت حجاز و نجد کا قیام کیا۔
حجاز و نجد کے پرچم
[ترمیم]-
نجد کا پرچم
(1926 – ستمبر 1932) -
حجاز کا پرچم
(18 جنوری 1926 – 22 ستمبر 1932)
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Joseph Kostiner, The Making of Saudi Arabia, 1916–1936: From Chieftaincy to Monarchical State (Oxford University Press US, 1993), ISBN 0-19-507440-8, p104
بیرونی حوالہ جات
[ترمیم]- تاریخ نجد و حجازآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ islamieducation.com (Error: unknown archive URL)
زمرہ جات:
- علامت کیپشن یا ٹائپ پیرامیٹرز کے ساتھ خانہ معلومات ملک یا خانہ معلومات سابقہ ملک استعمال کرنے والے صفحات
- 1926ء میں قائم ہونے والے ممالک اور علاقے
- 1932ء کی ایشیا میں تحلیلات
- ایشیا کی سابقہ بادشاہتیں
- ایشیا کے سابقہ ممالک
- ایشیا میں 1926ء کی تاسیسات
- بین جنگی دور کی سابقہ سیاست
- تاریخ حجاز
- تاریخ سعودی عرب
- تاریخ نجد
- سابقہ ریاستی اتحاد
- سابقہ عرب ریاستیں
- سعودی عرب میں 1920ء کی دہائی
- سعودی عرب میں 1930ء کی دہائی
- مشرق وسطی کے سابقہ ممالک
- نجد
- 1932ء میں تحلیل ہونے والی ریاستیں اور عملداریاں
- سابقہ مملکتیں