[go: up one dir, main page]

مندرجات کا رخ کریں

غشی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

غشی (syncope) کو علوم طب و حکمت میں ایک مرض کی بجائے ایک علامت کے طور پر دیکھا جاتا ہے اور اس سے مراد ایک ایسی ذود گزر (transient) کیفیت کی ہوتی ہے جس کے دوران مریض اپنے شعور (conciousness) کو کھو بیٹھے اور اپنے حواس کو برقرار نا رکھ سکے۔ ایسا عام طور پر دماغ کی جانب دوران خون کے کم ہونے کی وجہ سے ہو سکتا ہے۔