[go: up one dir, main page]

مندرجات کا رخ کریں

زوگدیدی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
زوگدیدی
زوگدیدی
ملک جارجیا
علاقہسامگرلو-زمو سوانتی
آبادی (2014)
 • کل42,998
منطقۂ وقتجارجیائی وقت (UTC+4)

زوگدیدی (Zugdidi) ((جارجیائی: ზუგდიდი)‏; (منغریلیہ: ზუგდიდი)‏ or ზუგიდი, لفظی معنی "بڑا پہاڑ") مغربی جارجی میں ایک شہر ہے جو جارجیا کے علاقے سامگرلو-زمو سوانتی کا دار الحکومت بھی ہے۔ شہر تبلیسی کے مغرب میں 318 کلومیٹر اور بحیرہ اسود سے 30 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔