[go: up one dir, main page]

مندرجات کا رخ کریں

رباب

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ترکی میں رکھے گئے رباب

رباب یا رباپ، ایک سوت ادات (آلۂ موسیقی) ہے جس کی ابتدا افغانستان سے ہوئی اور بعد میں اسلامی تجارتی راستوں کے ذریعے مشرق وسطی، مشرق بعید اور یورپ میں پھیل گیا۔ خیال کیا جاتا ہے کہ اِس کو گرو نانک نے ایجاد کیا تھا۔ لیکن دراصل اِس کا مآخذ افغان ثقافت ہے[1]

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]