صندوقچۂ تبرکات
Appearance
صندوقچۂ تبرکات ایسے صندوقچے کو کہا جاتا ہے جس میں تبرکات رکھیں جاتی ہیں۔ اس صندوقچہ کا اصل مقصد مقدسین کی باقیات، جیسے کے ہڈیاں، کپڑے کے ٹکڑے یا مقدسین یا مذہبی رہنما سے منسلک اشیاء کو متبرک سمجھ کر رکھا جاتا ہے۔[1]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Thurston, Herbert. "Reliquaries." The Catholic Encyclopedia Vol. 12. New York: Robert Appleton Company, 1911. 14 March 2014