[go: up one dir, main page]

مندرجات کا رخ کریں

شزرات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
پانی کے کھیلوں میں استعمال کیا جانے والا ایک شزرہ

شزرات (goggles) یا حفاظتی عینک (safety glasses) دراصل حفاظتی آنکھ پوش (protective eyewear) کی اشکال ہیں جو عموماً آنکھ کے اِردگرد حلقوں کی حفاظت کرتے ہیں تاکہ ذرات، گردوغبار، پانی اور کیمیاویات وغیرہ کو آنکھ پر لگنے سے روکا جاسکے۔ اِن کو کیمیائی تجربہ گاہوں (chemistry laboratories) اور لکڑکاری (woodworking) میں استعمال کیاجاتا ہے۔ یہ برف کے کھیلوں اور تیراکی میں بھی استعمال کیے جاتے ہیں۔

اشتقاقیات

[ترمیم]

شزرات عربی زبان کے لفظ شزر سے بنی اِصطلاح ہے۔ شزر کا مطلب ہے ادھ کھلی آنکھوں سے دیکھنا۔ شزرات جمع ہے اِس کا واحد شزرہ ہے۔

نیز دیکھیے

[ترمیم]

نگار خانہ

[ترمیم]