خلوی قرنین
Appearance
خلوی قرانین cytokeratins اصل میں خلیے کے اندر پائی جانے والی قرانین (keratins) ہوتی ہیں اسی وجہ سے ان کو قرانین خلیہ یا خلوی قرانین کہا جاتا ہے۔ یہ قرانین، خلیے کا خلوی ڈھانچہ (cytoskeleton) تیار کرنے میں اپنا کردار ادا کرتی ہیں۔