حصن کیفا
Appearance
سرکاری نام | |
ملک | ترکی |
صوبہ | صوبہ باتمان |
حکومت | |
• میئر | عبد الوہاب کُسِن (AKP) |
• قائم مقام | بلگی خان بایار |
رقبہ[1] | |
• ضلع | 529.95 کلومیٹر2 (204.61 میل مربع) |
آبادی (2012)[2] | |
• شہری | 3,129 |
• ضلع | 6,702 |
حصن کیفا (انگریزی: Hasankeyf) ترکی کا ایک ضلع جو صوبہ باتمان میں واقع ہے۔[3] دیار بکر میں واقع "حصن کیفا" نامی شہر کی طرف نسبت ہے یہ ایک چھوٹا سا قصبہ ہے جس کامحرف نام حسن کیف لکھا جاتا ہے آج کل شرناخ کے نام سے موجود ہے مشہور حنفی فقیہ علاءالدین حصکفی صاحبِ الدرالمختار کی نسبت اس قریہ سے ہے۔[4]
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Area of regions (including lakes), km²"۔ Regional Statistics Database۔ Turkish Statistical Institute۔ 2002۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 مارچ 2013
- ↑ "Population of province/district centers and towns/villages by districts - 2012"۔ Address Based Population Registration System (ABPRS) Database۔ Turkish Statistical Institute۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 فروری 2013
- ↑ انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Hasankeyf"
- ↑ موسوعہ فقہیہ ،جلد اول صفحہ 458، وزارت اوقاف کویت، اسلامک فقہ اکیڈمی انڈیا
|
|