تولع
Appearance
تولع | |
---|---|
(عبرانی میں: תּוֹלָע) | |
معلومات شخصیت | |
تاریخ پیدائش | بارہویں صدی ق م |
وفات | گیارہویں صدی ق م افرائیم پہاڑ،شامیر |
والد | یوآس(Joash) |
عملی زندگی | |
پیشہ | منصف |
درستی - ترمیم |
שופטים بائبل کے قاضی |
---|
ترچھے لکھے ہوئے ناموں کو واضح طور پر قاضی نہیں کہا جاسکتا۔اس میں کچھ شک و شبہ ہے۔ |
کتاب یشوع |
کتاب قضاۃ |
کتاب سموئیل |
انجیل کے مطابق تولع (عبرانی: תּוֹלָע، جدید Tola ، طبری Tôlāʻ) ایک بنی اسرائیل کا قاضی تھا۔ ان کا ذکر کتاب قضاۃ 2-10:1 میں ہے۔ابی میلیک کے مرنے کے بعد تولع 23 سال تک اسرائیل کے قاضی رہے۔ وہ شامیر میں افرائیم کے پہاڑ سلسلے میں رہتے تھے، جہاں وہ فوت ہوئے اور وہیں دفن بھی ہوئے۔
ان کے نام کا مطلب "سُرخ کیڑا" یا "گلنار کی چیزیں" بنتا ہے۔[1] آپ فواہ کے بیٹے اور دودو کے پوتے تھے آپ کا تعلق یساکار قبیلہ سے تھا اور یسکار ان کے بیٹے کا بھی نام تھا اور یہ نام یقعوب کے بیٹے کا بھی تھا یساکار جس نے یعقوب (والد) اور اپنے دادا کے ہمراہ مصر ہجرت کی تھی۔ابتداء 46:13.
کتاب قضاۃ میں تولع کے نام کا کم ذکر ہے، کتاب قضاۃ کے الفاظ مندرجہ ذیل ہیں 1:10-2:
” | اور بعد ابی میلیک کے دفاع کیا اسرائیل کا تولع نے جو فواہ کا بیٹا، پووا دودو کا بیٹا،اور یساکار کا بندہ؛ بسا وہ شامیر میں افرائیم کی پہاڑ میں۔ | “ |
” | اور وہ قاضی رہا 23 سالوں تک،اور مرا، اور شامیر میں دفن ہوا۔ | “ |
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]بیرونی روابط
[ترمیم]- Articles:
- Book of Judges article (یہودی انسائیکلوپیڈیا)
یسکار کا تولع
| ||
ماقبل | بنی اسرائیل کے قاضی | مابعد |