[go: up one dir, main page]

مندرجات کا رخ کریں

بیلسٹکس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

قذفیات یا بیلسٹکس (Ballistics) میکانیات کا ایک علم جو مقذوفات (projectiles) خصوصاً گولیوں، ان گائیڈڈ بم اور اِن جیسے دوسری چیزوں کی پرواز، رَویّے اور اَثرات سے متعلق ہے۔ سلیس زبان میں اِسے توپ سے گولے داغنے کا سائنسی مطالعہ کہاجاسکتا ہے۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]