[go: up one dir, main page]

مندرجات کا رخ کریں

بہاولنگر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
بہاولنگر
 

انتظامی تقسیم
ملک پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[1]
دار الحکومت برائے
تقسیم اعلیٰ تحصیل بہاولنگر   ویکی ڈیٹا پر (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات 29°59′40″N 73°15′13″E / 29.994444444444°N 73.253611111111°E / 29.994444444444; 73.253611111111   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بلندی 163 میٹر   ویکی ڈیٹا پر (P2044) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آبادی
کل آبادی 141935 (2017)  ویکی ڈیٹا پر (P1082) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مزید معلومات
اوقات پاکستان کا معیاری وقت   ویکی ڈیٹا پر (P421) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر
باضابطہ ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جیو رمز 1183883  ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Map

بہاولنگر، صوبہ پنجاب کا ایک شہر اور ضلع بہاولنگر کا صدر مقام ہے۔ آزادی سے پہلے یہ ریاست بہاولپور کا حصہ تھا۔ اس کی پانچ تحصیلیں بہاولنگر مرکزی تحصیل، چشتیاں، ہارون آباد، فورٹ عباس اور منچن آباد ہیں۔ پاکستان کے گرم ترین درجہ حرارت والے شہروں میں اس کا شمار کیا جاتا ہے۔ یہاں گرمیوں میں درجہ حرارت 54 درجہ سینٹی گریڈ سے بھی تجاوز کر جاتا ہے۔ یہاں کے لوگوں کا بیشتر دارومدار زراعت سے وابستہ ہے۔ یہاں ہر پکی باسمتی سیلا چاول کی انڈسٹریاں واقع ہیں۔ یہاں کی مشہور غلہ منڈیوں میں بھاولنگر، ہارون آباد ہیں۔ یہاں پاکستان کا دوسرا بڑا دریا دریاے ستلج بھی ہے۔ لیکن گذشتہ تقریباً ایک دہائی سے اس میں پانی نہیں ہے۔ کبھی کبھار انڈیا سیلابی پانی چھوڑ دیتا ہے جو یہاں پر دریا میں آباد لوگوں کو نقل مکانی کرنے پر مجبور کر دیتا ہے۔

تعلیمی ادارے

[ترمیم]
  • اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور (بہاولنگر کیمپس )
  • گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج (بوائز)
  • گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج (گرلز)
  • گورنمنٹ کالج آف کامرس (بوائز,گرلز)
  • ووکیشنل ٹرینگ انسٹیٹوٹ (V. T. I)
  • ٹیکنیکل ٹرینگ انسٹیٹوٹ (T. T. I)
  • قائد اعظم پولی ٹیکنیک انسٹیٹوٹ
  • گورنمنٹ ماڈل ہائی اسکول کینال کالونی (بوائز)
  • گورنمنٹ ماڈل ہائی اسکول کینال کالونی (گرلز)
  • گورنمنٹ سٹی ہائی اسکول (بوائز)
  • گورنمنٹ سٹی ہائی اسکول (گرلز)
  • گورنمنٹ عزیز ملت ہائی اسکول (بوائز)
  • گورنمنٹ قائد ملت ہائی اسکول (بوائز)
  • لاہور گرامر اسکول
  • سبلائم پبلک اسکول
  • الائیڈسکول
  • سپرٹ اسکول
  • سپرنگ ٹایڈ انگلش امرژن اسکول
  • ڈسڑکٹ پبلک اسکول
  • آرمی پبلک اسکول
  • رینجر پبلک اسکول
  • شاہین پبلک اسکول
  • دی سمارٹ اسکول
  • الحرمت پبلک اسکول
  • قائد اعظم پبلک اسکول
  • یونیورسل پبلک اسکول
  • لیاقت علی پبلک اسکول
  • فاطمہ جناح پبلک اسکول
  • فیصل پبلک اسکول

مزید

[ترمیم]

بھاولنگر سے متعلق معلومات کے لیے بھاولنگر کا پہلا ویب گاہ پورٹل جو اپنے مختلف مراحل سے تکمیل کی طرف گامزن ہے۔ اس پر آپ کو بھاولنگرسے متعلق مختلف نوعیت کی خبریں رابطے، بزنس اور موجودہ صورت حال کی تفصیل مل جائے گی۔ مزید معلومات کے لیے ویب گاہ http://www.bwncity.comآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ bwncity.com (Error: unknown archive URL) پر معلومات کا حصول کر سکتے ہوں فی الوقت یہ اپنے تکمیل کے مراحل میں ہے۔


[[زمرہ:ضلع بہاولنگر کے۔بہت سے گاؤں ہے۔مشہور گاؤں میں چک مٹھاکوکا۔نورسر۔ ناتھے والا۔ چک گجیانہ اور بھی بہت گاؤں ہے۔ [[زمرہ:پاکستان کے شہر]

  1.   ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں"صفحہ بہاولنگر في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 نومبر 2024ء