بھاپ
Appearance
بھاپ (سنسکرت سے ماخوذ۔ انگریزی: steam)، طبیعی کیمیاء اور ہندسیات میں، تبخیر شدہ پانی کو کہاجاتا ہے۔ جب پانی کو 100 سنٹی گریڈ درجہ حرارت پر گرم کر کیا جائے تو یہ کھولتا ہواپانی انتہائی پریشروالے گرم آبی بخارات میں بدل جاتا ہے جو بھاپ کہلاتا ہے۔ بھاپ کو کھانا پکانے، مختلف صنعتوں اور بجلی سازی کے لیے استعمال کیاجاتاہے۔
تبخیر شدہ پانی وہ پانی ہے جو بُخارات میں تبدیل ہو چکا ہو یعنی آبی بخارات (water vapors).
یہ ایک خالص، مکمل طور پر غیر مرئی (invisible) گیس ہے۔
عام استعمال میں بھاپ اُس سفید دُھند یا کُہر کو کہاجاتا ہے جو کھولتے ہوئے پانی کے اُوپر ظاہر ہوتا ہے۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]- برق کاری (electrification)
- دُخانی طباخہ (steam cooker)
بیرونی روابط
[ترمیم]ویکی ذخائر پر بھاپ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |