بوئنگ ایکس-32
Appearance
جے ایس ایف ایکس-32 | |
---|---|
ایکس-32 | |
کردار | تجرباتی اسٹیلتھ لڑاکا طیارہ |
کارخانہ ساز | بوئنگ |
اولین پرواز | ۱۸ ستمبر ۲۰۰۰ |
بنیادی استعمال کنندگان | ڈارپا |
بوئنگ ایکس-32 ایک تصوراتی مظاہرہ کرنے والا ہوائی جہاز ہے جسے جوائنٹ اسٹرائیک فائٹر مقابلے کے لیے ڈیزائن کیا گیا تھا۔ یہ طیارہ لاک ہیڈ مارٹن ایکس-35 (لاک ہیڈ مارٹن کی طرف سے تجویز کردہ) سے مقابلہ ہار گیا اور اسے ترک کر دیا گیا۔ اس طیارے نے اپنی پہلی پرواز 18 ستمبر 2000 کو کی تھی۔