[go: up one dir, main page]

مندرجات کا رخ کریں

بعلبک

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

بعلبك
Temple of Jupiter in Baalbeck
Temple of Jupiter in Baalbeck
ملک لبنان
محافظہمحافظہ بقاع
ضلعبعلبک ضلع
رقبہ
 • شہر7 کلومیٹر2 (3 میل مربع)
 • میٹرو16 کلومیٹر2 (6 میل مربع)
بلندی1,170 میل (3,840 فٹ)
آبادی
 • شہر82,608 [حوالہ درکار]
 • میٹرو105,000
منطقۂ وقتمشرقی یورپی وقت (UTC+2)
 • گرما (گرمائی وقت)+3 (UTC)
قسم:ثقافتی
معیار اصول:i, iv
نامزد:1984 (آٹھواں اجلاس)
رقم حوالہ:294
ریاستی فریق: لبنان
خطہ:عرب ریاستیں

بَعْلَبَک عربی: بَعْلَبَكّ لبنان کا قدیم شہر ہے۔ اس کے کھنڈر آج بھی اس کی عظمت و شوکت کے مظہر ہیں۔ یہ سطح سمندر سے 1150 میٹر بلند ہے۔ بعلبک ملکہ بلقیس کو بطور حق مہر دیا گیا یہاں قصر سلیمان بھی تھا۔ بعلحضرت الیاس کی قوم کا بت تھا جس کی پوجا ہوتی تھی اس لیے یونانیوں نے اسے ہیلیو پولس شہر آفتاب (مدینۃ الشمس) کا نام دیا۔ رومی عہد میں اسے بڑی اہمیت حاصل تھی۔ رومی حکمران آگسٹس نے اسے ایک نوآبادی بنا دیاتھا۔ 549ھ،1154ء میں نور الدین زنگی نے اسے فتح کیا 565ھ 1170ء کے ایک زلزلے میں یہ شہر تباہ ہو گیا۔ اس کے بعد پھر آباد ہو گیا اور آج لبنان کے اہم شہروں میں شمار ہوتا ہے۔ یہاں حضرت الیاس علیہ السلام اور حفصہ (معاذ بن جبل کی بہن ) کا مزار ہے۔ [1]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. اٹلس فتوحات اسلامیہ ،احمد عادل کمال ،صفحہ 54،دارالسلام الریاض