[go: up one dir, main page]

مندرجات کا رخ کریں

اینتوس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ہرکولیس اور اینتوس، کُشتی لڑتے ہوئے کراٹر میں بنا ہوا ہے، 515–510 ق-م)

اینتوس، یونانی اور بربر لوک کہانی کے مطابق لیبیا کا بادشاہ تھا اور پوسیدون اور گایا کا بیٹا تھا۔ اس کی بیوی کا نام تنجس تھا۔ اس کی ابک بیٹی بھی تھی، جس کا نام السی یا برسیی تھا۔ لوک کہانی کے مطابق اسے ہرکولیس نے ریسلینگ میں قتل کر دیا تھا۔