[go: up one dir, main page]

مندرجات کا رخ کریں

ایلومینا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ایلومینا Alumina

ایک کیمیاوی مرکب ہے جو تقریبا خالص صورت میں ملتا ہے۔ یہ دراصل ایلومینیم دھات کا آکسائیڈ ہے۔ قلمی شکل میں ہیرے کی مانند ٹھوس حالت میں ہوتا ہے۔

استعمال

[ترمیم]

چینی اور مٹی کے برتنوں میں کثرث سے استعمال ہوتا ہے۔

اس کا کیمیاوی فارمولا Al2O3 ہے۔