انٹرن شب (طبی)
Appearance
طبی انٹرن کی اصطلاح کچھ ممالک میں اس طبیب کے لیے مستعمل ہے جو زیر تربیت ہو۔ وہ ایک طبی اسکول سے فارغ التحصیل تو ہو سکتا ہے اور طبی ڈگری کا حامل ہو سکتا ہے، مگراسے مکمل لائسنس اس بات کا نہیں کہ وہ طبی مشورہ کو کسی کی نگرانی کے بغیر دے۔ کچھ دیگر ممالک میں طبی تعلیم عمومًا عملی تربیت کے ساتھ ہی ختم ہو جاتی ہے، مگر جس طرح سے کہ مجموعی پروگرام اور عملی طبی تربیت کا ڈھانچا قائم ہونا ہے، وہ ہر معاملے میں مختلف ہو سکتا ہے، اسی طرح مستعملہ اصطلاحات کا حال ہے (دیکھیے طبی تعلیم اور طبی اسکول مزید تفصیلات کے لیے)۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]- ایم بی بی ایس
- بیچلر آف آیورویدا، میڈیسن اینڈ سرجری
- بیچلر کی سند
- ڈاکٹر آف میڈیسن
- ڈاکٹر آف آسٹیوپیتھیک میدیسن
- ہومولوگیشن
- طبی اسکولوں کی فہرست
- ماسٹر آف میڈیسن
- ماسٹر آف سرجری
- طبی تعلیم
- طبی اسکول