الکبیدش
Appearance
الکبیدش | |
---|---|
(قدیم یونانی میں: Ἀλκιβιάδης) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 450 ق مء [1] قدیم ایتھنز |
وفات | سنہ 404 ق مء فریگیا |
وجہ وفات | تیز دھار ہتھیار کا وار |
طرز وفات | قتل |
شہریت | قدیم ایتھنز |
مناصب | |
استراتیگوس | |
برسر عہدہ 406 ق.م – 405 ق.م |
|
استراتیگوس | |
برسر عہدہ 415 ق.م – 413 ق.م |
|
استراتیگوس | |
برسر عہدہ 419 ق.م – 418 ق.م |
|
عملی زندگی | |
استاذ | سقراط |
پیشہ | سیاست دان ، فوجی افسر |
پیشہ ورانہ زبان | قدیم یونانی |
عسکری خدمات | |
عہدہ | استراتیگوس |
اعزازات | |
اولمپکس فاتح (رتھ دوڑ) (416 ق.م)[2] |
|
درستی - ترمیم |
الکبیدش بن کالیناسc. 450 – 404 قبل مسیح ایک ممتاز اتینیان سیاستدان، خطیب اور جنرل گذرا ہے۔ اپنی ماں کی طرف کے اشرافی خاندان کا آخری مشہورشخص، Alcmaeonidae (آلکمیونیدا) جوپیلوپوناسیہ Peloponnesian جنگ کے بعد گمنام ہو رہی ۔ اس جنگ کے دوسرے حصہ میں الکبیدش نے بہ حیثیت سیاست دان، مشیر اور فوجی جنریل کے ایک اہم کردار ادا کیا۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ عنوان : Alcibiades
- ↑ http://www.sportolimpico.it/dmdocuments/GO-ANTICHI-2.pdf — اخذ شدہ بتاریخ: 17 اپریل 2017