[go: up one dir, main page]

مندرجات کا رخ کریں

اختلال عضلات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

اختلال عضلات (انگریزی: ataxia) ایک ایسے اعصابی اضطراب (disorder) کو کہا جاتا ہے جس میں جسمانی حرکات میں ہم آہنگی اور ارتباط ناپید اور عضلاتی (muscular) افعال غیر منظم ہو جاتے ہیں، بالفاظ دیگر اعضا کی حرکات پر قابو نہیں رہتا۔

حوالہ جات

[ترمیم]