[go: up one dir, main page]

مندرجات کا رخ کریں

اجنتا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اجنتا کے آثار

یہ تاریخی مقام صوبہ مہاراشٹر(دار السلطنت: ممبئی ) (ہندوستان) میں واقع ہے۔ یہاں دوسری صدی قبل مسیح اور ساتویں صدی عیسوی کے دوران پہاڑی غاروں میں چٹان کو تراش کر مندر بنائے گئے۔ ان کی دیواروں پر گوتم بدھ کی زندگی سے متعلق رنگین تصویریں بنی ہیں۔ یہ تصویریں مشرقی فن مصوری کا شاہکار سمجھی جاتی ہیں۔ یہ غار مدت سے ملبے کے نیچے ڈھکے ہوئے تھے۔ 1817ء میں اتفاقا ان کا انکشاف ہوا۔

اہم شخصیات

نگار خانہ

[ترمیم]