شری 420
Appearance
شری 420 | |
---|---|
(ہندی میں: श्री ४२०) | |
ہدایت کار | |
اداکار | راج کپور نرگس نادرہ للتا پوار افتخار |
فلم ساز | راج کپور |
صنف | ڈراما ، مزاحیہ فلم ، رومانوی صنف |
فلم نویس | |
دورانیہ | 164 منٹ |
زبان | ہندی |
ملک | بھارت |
موسیقی | شنکر جے کشن |
اسٹوڈیو | |
تقسیم کنندہ | نیٹ فلکس |
تاریخ نمائش | 6 ستمبر 1955 |
مزید معلومات۔۔۔ | |
آل مووی | v294040 |
tt0048613 | |
درستی - ترمیم |
شری 420 (انگریزی: Shree 420) 1955ء کی ایک ہندوستانی ہندی طربیہ ڈراما فلم ہے جسے راج کپور نے ڈائریکٹ اور پروڈیوس کیا تھا جو خواجہ احمد عباس کی لکھی ہوئی کہانی سے ہے جس کے 420 کے منفی مفہوم کے ساتھ شری کا استعمال تنازع کا باعث ہوا۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ http://www.imdb.com/title/tt0048613/ — اخذ شدہ بتاریخ: 8 مئی 2016