[go: up one dir, main page]

مندرجات کا رخ کریں

تالو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 08:46، 20 جنوری 2024ء از ZumrahBot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (خودکار: اضافہ زمرہ جات)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

منہ کے اوپری حصے کو تالو کہتے ہیں۔ تالو کے دو حصے ہوتے ہیں

  • سخت تالو یہ تالو سخت ہوتا یہ منہ کے اگلے حصے میں واقع ہوتا ہے اس میں ہڈی موجود ہوتی ہے۔
  • نرم تالو یہ منہ کے پچھلے حصے میں ہوتا ہے اس میں ہڈی نہیں ہوتی۔