ہمشہری
Appearance
ہمشہری ایران کا ایک قومی اخبار ہے جو تہران سے شائع ہوتا ہے۔ یہ ایران کا پہلا رنگین اخبار ہے جس کے ساٹھ سے زیادہ اشتہاری صفحات ہیں اور روزانہ چار لاکھ سے زیادہ کی تعداد میں شائع ہوتا ہے۔ اس اخبار نے 2006ء میں بین الاقوامی ہالوکاسٹ کارٹون مقابلہ کا انعقاد کروایا تھا۔