سخت تالو کھوپڑی کا نچلا سخت ہڈی سے بنا حصہ تالو کہلاتا ہے جو منہ کی اوپری سطح بناتا ہے۔ یہ اوپری دانتوں کی درمیانی کمان/قوس بناتا ہے۔
تالو ایک پتلی افقی پلیٹ نما ہڈی ہے جو منہ کی چھت میں ہوتی ہے۔