[go: up one dir, main page]

مندرجات کا رخ کریں

وصیت

ویکی لغت سے

وَصیَّت {وَصیْ + یَت} (عربی)

اسم نکرہ (مؤنث - واحد)

جمع: وَصِیَّتیں {وَصیْ + یَتیں (ی مجہول)}

جمع غیر ندائی: وَصِیَّتوں {وَصیْ + یَتوں (ی مجہول)}

معانی

[ترمیم]

1. سفر کو جانے والے یا قریب الموت شخص کا نصیحت کرنا کہ میرے بعد ایسا ہونا چاہیے یعنی مرتے وقت یا سفر کو جاتے وقت کچھ سمجھانا، اخیر نصیحت کرنا۔

مترادفات

[ترمیم]

ہِدایَت، تَلْقِین، حُکْم، فَرْمان

حوالہ جات

[ترمیم]