[go: up one dir, main page]

مندرجات کا رخ کریں

فرمان

ویکی لغت سے

اردو

[ترمیم]

اشتقاقیات

[ترمیم]

از فارسی فرمان۔

اسم

[ترمیم]

فرمان مذکر (جمع فرامین)[1][2]

  1. شاہی حکم
  2. حکم نامہ، پروانہ، شاہی سند۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. جامع فیروز اللغات اردو، مصنف: مولوی فیروز الدین، ص 930، ناشر: فیروز سنز (پرائیویٹ) لمیٹڈ، لاہور، راولپنڈی، کراچی
  2. جامع حسن اللغات اردو، مصنف: مولوی فیروز الدین، ص 624، سن طباعت:2004ء ناشر: اعتقاد پبلشنگ ہاؤس، کوتانہ اسٹریٹ، سوئیوالان، دہلی)