ترکی
Appearance
تُرْکی {تُر + کی} (فارسی)
صفت نسبتی
معانی
[ترمیم]1. ترکی قوم کا، ترکستان کا، ترکستانی باشندہ یا کوئی شے جو ترکوں یا ان کے ملک سے نسبت رکھتی ہو۔
انگریزی ترجمہ
[ترمیم]of or belonging to a Turk; Turkish, Turk-like; a horse of Turkish breed.
اسم نکرہ
معانی
[ترمیم]1. ترکستان کا اچھی نسل کا گھوڑا۔
انگریزی ترجمہ
[ترمیم]the Turkish language; Turk-like qualities or habits, oppression, haughtiness, insolence.
اسم معرفہ
معانی
[ترمیم]1. ترکوں کی زبان، ترکستان میں بولی جانے والی زبان۔
مرکبات
[ترمیم]تُرْکی اَفِیم، تُرْکی تَوا، تُرْکی ٹوپی، تُرْکی ضَرْب، تُرْکی غُسْل، تُرْکی کُلاہِ چار گُل